حیدرآباد۔ 21جولائی(اعتماد نیوز) آج دہلی سے بنگلور جانے والی یشونت پور
ایکسپریس حادثہ کا شارہو گئی۔ آج شہر کے یاقوت پورہ اور اپوگوڑہ کے درمیان
ٹرین کے پھیوں کے
درمیان واقع لنک ٹوٹ جانے کے سبب ایس ۔7 کوچ سے بڑی آواز
نکلی ۔ جسکے سبب مسافرین خوف و ہراس کے عالم میں چین کھینچ کر ٹرین کو روک
دی۔جسکے بعد اس کوچ کو معمولی نقصان پہونچا۔